
سندھ میں 87 ارب روپے کا ساحلی موسمیاتی لچک منصوبہ شروع، 10 لاکھ افراد مستفید ہوں گے
سندھ حکومت نے ٹھٹھہ، سجاول اور بدین کے 500 دیہات کے لیے 87 ارب روپے کا سندھ کوسٹل ریزیلینس پروجیکٹ شروع کردیا، جس میں نکاسی آب، سیلابی تحفظ، آبپاشی، مینگرووز اور روزگار کے اقدامات شامل ہیں۔
2 اکتوبر، 2026