
سندھ محکمہ آبپاشی کے آڈٹ میں 23.95 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کی نشاندہی
آڈیٹر جنرل کی 54 نکاتی رپورٹ میں سندھ کے محکمہ آبپاشی کے مالی سال 2024-25 کے معاملات میں 23.95 ارب روپے کی مبینہ بے ضابطگیوں اور قواعد کی خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔
3 نومبر، 2026