
سندھ میں ایم پاکس کے مزید دو کیس رپورٹ، رواں سال مجموعی تعداد 95 ہو گئی
ڈاؤ یونیورسٹی کی صوبائی پبلک ہیلتھ لیبارٹری کی رپورٹ کے مطابق سندھ میں ایم پاکس کے دو نئے مریض سامنے آئے ہیں؛ صوبے میں رواں سال 95 کیس اور 11 اموات رپورٹ ہو چکی ہیں۔
23 اکتوبر، 2026