
آڈٹ رپورٹ: کراچی میں خطرناک قرار دی گئی 740 عمارتیں اب بھی قائم، ایس بی سی اے کی کارکردگی پر سوالات
آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں خطرناک قرار دی گئی 740 عمارتیں تاحال موجود ہیں جبکہ ایس بی سی اے کے انہدامی ٹھیکوں، تعمیراتی اجازت ناموں اور سنگل ونڈو نظام سے متعلق بھی انتظامی خامیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔
1 نومبر، 2026