
سندھ میں 537 مقامات سے بغیر ٹریٹمنٹ فضلہ خارج ہونے کا انکشاف، صحت و ماحول کو خطرہ
سندھ میں صنعتی، طبی اور بلدیاتی فضلہ 537 مقامات سے بغیر مناسب ٹریٹمنٹ خارج ہونے کو ماحول، آبی حیات اور عوامی صحت کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا گیا ہے، جبکہ کراچی کے چار ٹریٹمنٹ پلانٹس میں صرف ایک جزوی طور پر فعال بتایا گیا۔
24 اکتوبر، 2026