
اسٹیٹ بینک کا موسمیاتی فنانس کو کمزور طبقات کے تحفظ اور موافقت سے جوڑنے پر زور
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ موسمیاتی فنانس صرف سبز سرمایہ کاری تک محدود نہیں رہنا چاہیے بلکہ چھوٹے کسانوں، کم آمدنی والے گھرانوں اور چھوٹے کاروباروں کو خطرات سے نمٹنے اور موافقت میں مدد دینی چاہیے۔
4 نومبر، 2026