
کاروبار
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 39 ملین ڈالر بڑھ کر 21.439 ارب ڈالر ہوگئے
ہفتہ وار اعدادوشمار کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں 39 ملین ڈالر اضافہ ہوا، جس کے بعد مرکزی بینک کے ذخائر 21.439 ارب ڈالر اور ملک کے مجموعی مائع ذخائر تقریباً 26.8 ارب ڈالر ہوگئے۔
2 اکتوبر، 2026