
کاروبار
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 21.439 ارب ڈالر تک پہنچ گئے
25 ستمبر 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 3 کروڑ 90 لاکھ ڈالر بڑھ کر 21.439 ارب ڈالر ہو گئے، جبکہ ملک کے مجموعی مائع زرمبادلہ ذخائر تقریباً 26.8 ارب ڈالر ریکارڈ ہوئے۔
2 اکتوبر، 2026