
سپریم کورٹ کی سرکاری و نجی ہسپتالوں میں آپریشن تھیٹرز کے باقاعدہ معائنے اور شکایات کے فوری ازالے کی ہدایت
سپریم کورٹ نے طبی غفلت سے متعلق بی بی حنیفہ کیس میں بلوچستان ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم کرتے ہوئے ہسپتالوں کی نگرانی بہتر بنانے، عملے کی تربیت، آپریشن تھیٹرز کے باقاعدہ معائنے اور مریضوں کی شکایات کے بروقت ازالے کے لیے ہدایات جاری کردیں۔
21 اکتوبر، 2026