
تھر بلاک ٹو کی فیز تھری توسیع کا افتتاح، سالانہ کوئلہ پیداوار 11.2 ملین ٹن ہو گئی
تھر کول بلاک ٹو کے تیسرے توسیعی مرحلے کے افتتاح کے بعد کان کی سالانہ پیداواری صلاحیت 7.6 ملین ٹن سے بڑھ کر 11.2 ملین ٹن ہو گئی، جبکہ اضافی کوئلہ 660 میگاواٹ لکی الیکٹرک پلانٹ کو فراہم کیا جائے گا۔
6 اکتوبر، 2026