
پاکستان
عالمی یونیورسٹی رینکنگ 2027 میں پاکستان کی 56 جامعات شامل
ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2027 میں پاکستان کی 56 سرکاری و نجی جامعات شامل ہوئی ہیں، قائداعظم یونیورسٹی 551 تا 600 کے بینڈ میں ملک کی بلند ترین درجہ بندی والی جامعہ رہی۔
4 اکتوبر، 2026