
ترکی میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی یکم نومبر سے نافذ ہوگی
ترکی کے سرکاری گزٹ میں شائع فیصلے کے مطابق سوشل میڈیا کمپنیوں کو عمر کی تصدیق اور کم عمر صارفین کے تحفظ کے تکنیکی اقدامات کرنا ہوں گے۔ پابندی کا نفاذ یکم نومبر 2026 سے مقرر ہے۔
10 اکتوبر، 2026