
برطانیہ کی پاکستان کو تجارت اور سرمایہ کاری اصلاحات کیلئے تکنیکی معاونت کی پیشکش
برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ملاقات میں برطانیہ نے پاکستان کی سرمایہ کاری، تجارت اور نجی شعبے کی اصلاحات کے لیے تکنیکی معاونت اور مہارت فراہم کرنے میں دلچسپی ظاہر کی۔
2 اکتوبر، 2026