
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس 6 سے 8 اکتوبر تک پاکستان کا دورہ کریں گے
دفتر خارجہ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس تین روزہ سرکاری دورے میں پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں، یو این ایم او جی آئی پی ہیڈکوارٹرز کا دورہ اور این ڈی ایم اے میں بریفنگ لیں گے۔
5 اکتوبر، 2026