
پاکستان
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل گوتریس نے دورۂ پاکستان کی دعوت قبول کرلی: اسحاق ڈار
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان کے دورے کی دعوت قبول کرلی ہے اور متوقع طور پر اپنی مدت ختم ہونے سے پہلے آئیں گے۔
2 اکتوبر، 2026