
ٹیکنالوجی
وینزویلا نے اسپیس ایکس کی اسٹارلنک سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس کو کام کرنے کی اجازت دے دی
وینزویلا کی عبوری صدر ڈیلسی روڈریگز نے ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کی اسٹارلنک سروس کو ملک میں کام کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ حکومت کے مطابق یہ فیصلہ امریکی کمپنی کے ساتھ ایک معاہدے کا حصہ ہے۔
10 اکتوبر، 2026