
بالائی پاکستان میں 6 اور 7 اکتوبر کو بارش، تیز ہواؤں اور ژالہ باری کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات نے مغربی لہر کے زیر اثر خیبرپختونخوا، پنجاب، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش، آندھی اور بعض مقامات پر ژالہ باری کی پیش گوئی کرتے ہوئے احتیاط کی ہدایت کی ہے۔
6 اکتوبر، 2026