
عالمی بینک کی پاکستان کے ایگزم بینک کیلئے نئی برآمدی فنانسنگ مصنوعات کی تجویز
عالمی بینک نے ایگزم بینک آف پاکستان کے لیے برآمدی فنانسنگ کی نئی مصنوعات تیار کرنے کی تجویز دی، جبکہ حکومت اور عالمی ادارے نے سرمایہ کاری، ایس ایم ای فنانس، محصولات اور سرمایہ منڈی کی اصلاحات کا جائزہ لیا۔
2 اکتوبر، 2026