
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ای ایف ایف کے چوتھے اور آر ایس ایف کے تیسرے جائزے پر باضابطہ مذاکرات شروع
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف کے دورۂ پاکستان پر موجود مشن کے ساتھ ابتدائی اجلاس کیا، جس میں 7 ارب ڈالر کے ای ایف ایف کے چوتھے اور 1.4 ارب ڈالر کے آر ایس ایف کے تیسرے جائزے پر بات چیت شروع ہوئی۔














