
پی ایس ایکس ہفتہ تقریباً فلیٹ بند، چار ریفائنریوں کے 5 ارب ڈالر اپ گریڈ معاہدے نمایاں
کے ایس ای 100 انڈیکس ہفتہ وار بنیاد پر صرف 120 پوائنٹس کم ہو کر 170,765 پر بند ہوا؛ مشرق وسطیٰ کی کشیدگی اور تیل کی قیمتوں نے دباؤ رکھا، جبکہ چار ریفائنریوں کے اپ گریڈ معاہدوں میں اگلے پانچ سال کے دوران تقریباً 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری متوقع ہے۔














