
ایف بی آر نے غیر مقیم سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی آمدن پر نئے ٹیکس قواعد جاری کر دیے
ایف بی آر نے ایس آر او 1642 آف 2026 کے ذریعے پاکستان میں صارفین کی سرگرمی سے آمدن کمانے والے غیر مقیم سوشل میڈیا افراد کے لیے نئے قواعد نوٹیفائی کیے، بجٹ میں اس آمدن پر پانچ فیصد ٹیکس متعارف کرایا گیا تھا۔














