
اے ڈی بی نے مالی سال 2027 میں پاکستان کی شرح نمو 3.7 فیصد رہنے کی پیش گوئی برقرار رکھی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی مالی سال 2027 کی معاشی نمو 3.7 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی ہے جبکہ مہنگائی 8.3 فیصد تک پہنچنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
کاروبار سے متعلق تازہ ترین خبریں اور اہم پیش رفت

سرکاری دستاویز کے مطابق 5 اگست 2026 تک ملک بھر میں 21 لاکھ 25 ہزار 296 اسمارٹ بجلی میٹر نصب کیے جا چکے تھے، جن میں سب سے زیادہ 11.5 لاکھ میٹر آئیسکو کے دائرہ کار میں لگائے گئے۔

این سی سی پی ایل کے نوٹس کے بعد ورلڈکال ٹیلی کام کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے نان کمپلائنٹ سیگمنٹ سے واپس نارمل کاؤنٹر پر منتقل کر دیا گیا، جس سے اس کے حصص مارجن فنانسنگ اور سکیورٹیز لینڈنگ نظام کے لیے دوبارہ اہل ہو گئے۔

پی آئی اے کے بورڈ نے یورپ اور برطانیہ کے آپریشنز بڑھانے کے لیے دو بوئنگ 777 ویٹ لیز اور تین مزید طیارے ڈرائی لیز پر لینے کی منظوری دی ہے۔