
حکومت کا بجلی چوری اور نقصانات کی وجوہ جاننے کے لیے ڈسکوز کے جامع تکنیکی آڈٹ کا فیصلہ
وزیراعظم کی قائم کردہ خصوصی کمیٹی نے سابق واپڈا تقسیم کار کمپنیوں میں بجلی چوری، تکنیکی و تجارتی نقصانات اور ان کی جغرافیائی نوعیت جانچنے کے لیے جامع تکنیکی آڈٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔














