
حکومت نے پیٹرول 1.70 اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 3.12 روپے فی لیٹر سستا کر دیا
پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق 23 ستمبر سے پیٹرول کی قیمت 392.05 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 418.96 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، دونوں مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔
کاروبار سے متعلق تازہ ترین خبریں اور اہم پیش رفت

یورپی یونین کے سفیر ریمونڈاس کاروبلس نے پاکستانی کاروباری وفد سے ملاقات میں کہا کہ برآمدات، سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی منتقلی اور بزنس ٹو بزنس روابط بڑھا کر دوطرفہ اقتصادی تعلقات کو مزید وسعت دی جا سکتی ہے۔

سینیٹ کی صنعت و پیداوار ذیلی کمیٹی نے پاکستان اسٹیل ملز میں بار بار چوری، کھلے حصوں اور زمین پر تجاوزات کے خدشات کے بعد سکیورٹی بہتر بنانے اور تازہ آڈٹ رپورٹ ایک ہفتے میں جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔

حکومت نے نئی قیمتوں کے تحت پٹرول 392.05 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 418.96 روپے فی لیٹر مقرر کر دیا، نظرثانی کا اطلاق 23 ستمبر سے ہوا۔