
خیبر پختونخوا میں چترال، پاراچنار اور ڈی آئی خان کے لیے فضائی رابطے بحال کرنے کا مطالبہ
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سینیٹ قائمہ کمیٹی دفاع کے اجلاس میں چترال، پاراچنار اور ڈی آئی خان کے لیے پروازیں شروع کرنے اور ڈی آئی خان گرین فیلڈ ایئرپورٹ پر کام تیز کرنے پر زور دیا۔














