
پاکستان کی سلامتی کونسل میں سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، یمن میں سیاسی عمل بحال کرنے پر زور
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے یمن پر ہنگامی اجلاس میں پاکستان نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، فوری کشیدگی میں کمی اور اقوام متحدہ کی سرپرستی میں یمنی سیاسی عمل دوبارہ شروع کرنے کی حمایت کی۔














