
1LINK کو 2026 میں 12 ارب سے زیادہ ٹرانزیکشنز اور 90 کھرب روپے کے قریب حجم کی توقع
پاکستان کے ادائیگی نیٹ ورک 1LINK نے توقع ظاہر کی ہے کہ 2026 میں اس کے مختلف پلیٹ فارمز پر ٹرانزیکشنز کی تعداد 12 ارب سے تجاوز کر جائے گی اور مجموعی مالی حجم تقریباً 90 کھرب روپے تک پہنچ سکتا ہے۔
5 اکتوبر، 2026