
عبدالعلیم خان کا مشکلات سے دوچار صنعتوں کے قرض ری شیڈول کرنے پر غور کا مطالبہ
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے لاہور چیمبر میں کہا کہ بلند شرح سود کے ماحول میں متاثرہ کاروباروں کے قرضوں کی ری شیڈولنگ اور پیداواری لاگت کم کرنے کے اقدامات صنعت کی بحالی میں مدد دے سکتے ہیں۔
25 اکتوبر، 2026