
ایشیا بحرالکاہل میں ساحلی سیلاب کا سالانہ نقصان 2050 تک 199 ارب ڈالر پہنچنے کا خدشہ: ADB
ایشیائی ترقیاتی بینک کی 2026 کی موسمیاتی رپورٹ کے مطابق 30 ساحلی معیشتوں میں سیلاب سے سالانہ نقصان موجودہ تقریباً 27 ارب ڈالر سے بڑھ کر 2050 تک 172 سے 199 ارب ڈالر ہو سکتا ہے۔
21 اکتوبر، 2026