
احسن اقبال کا سماجی شمولیت اور ادارہ جاتی احتساب کو قومی ترقی کے ایجنڈے کا حصہ بنانے پر زور
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے آواز II پروگرام کی تقریب میں کہا ہے کہ پائیدار ترقی کے لیے سماجی شمولیت، نوجوانوں اور خواتین کی شرکت اور ادارہ جاتی احتساب ضروری ہیں، جبکہ بلوچستان سمیت پسماندہ علاقوں کے لیے مواقع بڑھانے کے اقدامات جاری ہیں۔
22 اکتوبر، 2026