
ایشین گیمز کرکٹ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹ سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی
بارش سے 13 اوورز تک محدود سیمی فائنل میں پاکستان نے 112 رنز کا ہدف 11.3 اوورز میں حاصل کیا؛ عبدالصمد نے ناقابلِ شکست 30 اور حسن نواز نے 27 رنز بنائے، جبکہ سفیان مقیم نے 3 وکٹیں لیں۔
1 اکتوبر، 2026