
کھیل
ایشین گیمز: پاکستان مردوں کی اسکواش ٹیم نے چاندی کا تمغہ جیت لیا، فائنل میں ملائیشیا کامیاب
ناگویا میں ایشین گیمز مردوں کے ٹیم اسکواش فائنل میں ملائیشیا نے پاکستان کو 2-0 سے شکست دی، جس کے بعد پاکستان نے مسلسل دوسری بار اس ایونٹ میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔
2 اکتوبر، 2026