
عاصم منیر کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹر تربیلا کا دورہ، آپریشنل تیاری برقرار رکھنے پر زور
آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے تربیلا میں ایس ایس جی ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا اور مسلسل تربیت، مقامی دفاعی صلاحیت اور آپریشنل تیاری کو ابھرتے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے ضروری قرار دیا۔
5 نومبر، 2026