
بحرین کے وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان، مشترکہ وزارتی کمیشن کی صدارت کریں گے
بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان آ رہے ہیں، جہاں وہ اسحاق ڈار کے ساتھ پاکستان بحرین مشترکہ وزارتی کمیشن کے تیسرے اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے۔
7 اکتوبر، 2026