
بلوچستان میں 644 ارب روپے کے 10 بڑے شاہراہ منصوبے 2028 تک مکمل کرنے کا ہدف
سرکاری دستاویزات کے مطابق بلوچستان میں مجموعی طور پر 644.06 ارب روپے کی منظور شدہ لاگت کے 10 بڑے شاہراہ منصوبے زیر تعمیر ہیں؛ تین منصوبوں کی تکمیل 2026، چھ کی 2027 اور ایک کی جون 2028 تک مقرر ہے۔
30 اکتوبر، 2026