
بلوچستان اسمبلی نے سرداری نظام کے خلاف قرارداد مؤخر کر دی
بلوچستان اسمبلی میں سرداری نظام کے خاتمے سے متعلق قرارداد بحث کے بعد مؤخر کر دی گئی، اسپیکر نے ایوان کو بتایا کہ اس نظام کے خاتمے کے لیے 1976 میں قانون سازی ہو چکی ہے اور قانونی پہلو مزید دیکھنے کی ضرورت ہے۔
27 اکتوبر، 2026