
بلوچستان حکومت نے سکیورٹی آپریشن تیز کرنے کے فیصلے کے بعد پشین میں اجتماعات پر پابندی لگا دی
وزیر داخلہ بلوچستان ضیا اللہ لانگو نے پشین میں سکیورٹی صورتحال کے جائزے کے بعد دفعہ 144 کے تحت اجتماعات پر فوری پابندی کا اعلان کیا، جبکہ جھل مگسی میں اغوا کیے گئے مزید دو افراد کی لاشیں ملیں۔
27 اکتوبر، 2026