
بلوچستان میں 96 گھنٹوں کے دوران 71 سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوئے، آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر کے مطابق شعبان، نوشکی، مند اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں حالیہ کارروائیوں کے دوران 96 گھنٹوں میں 71 سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوئے، جبکہ کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
28 ستمبر، 2026