
پاکستان
بنوں پولیو کے خاتمے کی مہم میں بڑا چیلنج، حالیہ مہم میں صرف 86 فیصد بچوں تک رسائی
خیبر پختونخوا کے بنوں ڈویژن میں حالیہ پولیو مہم کے دوران 86 فیصد بچوں کو ویکسین دی جا سکی، جبکہ ملک میں رواں سال رپورٹ ہونے والے پانچ پولیو کیسز میں سے چار اسی ڈویژن سے سامنے آئے ہیں۔
4 اکتوبر، 2026