
بارکھان میں سی ٹی ڈی کارروائی، 10 مشتبہ دہشت گرد ہلاک اور دو اہلکار زخمی: بلوچستان حکومت
بلوچستان کے محکمہ داخلہ کے نمائندے کے مطابق بارکھان میں خفیہ اطلاع پر کی گئی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دس مسلح افراد ہلاک اور سی ٹی ڈی کے دو اہلکار زخمی ہوئے، جبکہ اسلحہ اور دھماکا خیز مواد قبضے میں لیا گیا۔
10 اکتوبر، 2026