
بلاول بھٹو نے سندھ میں نئے صوبوں کی تجویز مسترد کر دی، انتظامی اصلاحات پر بات چیت کی حمایت
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کی تقسیم یا نئے صوبے بنانے کی تجاویز مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے اختیارات اور وسائل نچلی سطح تک منتقل کیے جا سکتے ہیں۔
27 اکتوبر، 2026