
برطانوی معاونت کے بعد 10 پاکستانی کلائمیٹ کاروبار 5.1 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کے خواہاں
برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق پاکستان کے 10 کلائمیٹ کاروبار آئندہ 12 ماہ میں مجموعی طور پر 51 ملین ڈالر سرمایہ کاری حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جنہیں برطانوی حکومت کے پروگرام کے تحت سرمایہ کاروں تک رسائی اور تیاری میں معاونت ملی۔
3 نومبر، 2026