
کابینہ کمیٹی نے اوورلوڈنگ پر جرمانے بڑھانے اور اہم قانونی ترامیم کی منظوری دے دی
قانونی مقدمات نمٹانے کی کابینہ کمیٹی نے اوورلوڈنگ کے جرمانوں میں اضافے، موٹروے پولیس سینیارٹی رولز 2026 کی اصولی منظوری اور پیٹرولیم و کلائمیٹ سپورٹ لیوی سے متعلق مسودہ ترامیم منظور کر لیں۔
23 اکتوبر، 2026