
چاہان ڈیم سے راولپنڈی کو پانی کی فراہمی کا 35 ارب روپے کا منصوبہ دسمبر 2027 تک مکمل کرنے کا ہدف
پنجاب کے وزیر بلال یاسین کے مطابق چاہان ڈیم واٹر سپلائی منصوبہ دسمبر 2027 تک مکمل کرنے کا ہدف ہے، جس سے 25 لاکھ نہیں بلکہ ڈھائی لاکھ سے زائد شہریوں کو صاف پانی اور 25.8 ملین گیلن یومیہ اضافی فراہمی کی گنجائش ملے گی۔
17 اکتوبر، 2026