
چین مشرق وسطیٰ کی کشیدگی کم کرانے کے لیے خصوصی ایلچی خطے میں بھیجے گا
چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بیجنگ مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے تناظر میں اپنا خصوصی ایلچی خطے کے ممالک بھیجے گا تاکہ رابطے بڑھائے جائیں اور تنازع کے سیاسی حل کی کوششوں کو آگے بڑھایا جا سکے۔
28 اکتوبر، 2026