
پاکستان
اغوا ہونے والے ڈپٹی کمشنر خاران بحفاظت رہا، کوئٹہ پہنچ گئے
بلوچستان کے ضلع خاران سے 20 ستمبر کو اغوا کیے گئے ڈپٹی کمشنر کو قبائلی عمائدین کی کوششوں کے بعد بحفاظت رہا کر دیا گیا، صوبائی محکمہ داخلہ اور اہل خانہ نے رہائی کی تصدیق کی ہے۔
3 اکتوبر، 2026