
وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں دانش اسکول کا افتتاح کر دیا
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی دارالحکومت میں دانش اسکول کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ منصوبے کا مقصد کم وسائل رکھنے والے باصلاحیت بچوں کو معیاری تعلیم اور مساوی مواقع فراہم کرنا ہے۔
18 اکتوبر، 2026