
وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں دانش آئی ٹی پارک کا افتتاح کردیا
وزیراعظم نے اسلام آباد کے نیشنل ٹیکنالوجی پارک کو دانش آئی ٹی پارک کا نام دیتے ہوئے افتتاح کیا اور کہا کہ منصوبے میں اسٹارٹ اپس، مصنوعی ذہانت اور ہنرمندی کے مراکز کو یکجا کیا جائے گا۔
11 اکتوبر، 2026