
پاکستان
ڈیرہ غازی خان میں دو پولیس چوکیوں پر ڈرون حملے، ایک اہلکار معمولی زخمی
ڈی پی او صادق بلوچ کے مطابق وہوا تھانے کی جھنگی اور لکھانی چوکیوں پر ڈرون سے مجموعی طور پر پانچ بم گرائے گئے؛ پولیس کی جوابی کارروائی کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے۔
3 اکتوبر، 2026