
پاکستاناہم خبر
ڈی آئی خان میں فائرنگ سے ایف بی آر کے چار اہلکار جاں بحق، پولیس اہلکار بھی شہید
دیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چار اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بنوں روڈ پر ایک الگ حملے میں ایک کانسٹیبل شہید اور دوسرا زخمی ہوا۔
6 اکتوبر، 2026